Search results

Saved words

Showing results for "quqnus"

quqnus

a fabulous bird, the phoenix, a legendary bird

quqnuus

ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے ۔

Meaning ofSee meaning quqnus in English, Hindi & Urdu

quqnus

क़ुक़्नुसقُقنُس

Origin: Arabic

Tags: Birds

English meaning of quqnus

Noun, Masculine

  • a fabulous bird, the phoenix, a legendary bird

Sher Examples

क़ुक़्नुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काल्पनिक पक्षी, एक बहुत ही मधुरस्वर चिड़िया जिससे यूनानियों ने गानविद्या सीखी, इसके गाने से आग लग जाती है

قُقنُس کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے

Synonyms of quqnus

Related searched words

quqnus

a fabulous bird, the phoenix, a legendary bird

quqnuus

ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے ۔

Showing search results for: English meaning of kuknus

Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (quqnus)

Name

Email

Comment

quqnus

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone