تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا" کے متعقلہ نتائج

قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا

بے حد پارسا، نیک اور راست باز بننا

قُرْآن کا جامَہ پَہَن کَر آنا

سر تاپا راست بازی اور صداقت کا لباس پہننا ؛ اپنی سچائی کا اعتبار دلانے کے لیے بھرپور کوشش کرنا .

بَڑی چِیز کا جامَہ پَہَنْنا

(لفظاً) قرآن پاک لباس پر لکھا کر پہن لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا کے معانیدیکھیے

قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا

qur.aan kaa jaama pahan.naaक़ुरआन का जामा पहनना

محاورہ

قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - فعل مرکب

  • یقین دہانی کیلئے اعلیٰ درجے کی تدبیر کرنا
  • بے حد پارسا، نیک اور راست باز بننا

English meaning of qur.aan kaa jaama pahan.naa

Persian, Arabic, Hindi - Compound Verb

  • pretend to be the most pious
  • take advanced measures to ensure reassurance

क़ुरआन का जामा पहनना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • आश्वासन सुनिश्चित करने के लिए उन्नत उपाय करना
  • बहुत नेक और भला इंसान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words