تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرَیشی" کے متعقلہ نتائج

قُرَیشی

قریش سے منسوب، قبیلہ قریش، قبیلہ قریش کا آدمی

قُرَیشی نَسَب

قریش کی نسل کا، وہ شخص جس کا سلسلہ نسب قریش سے ملتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرَیشی کے معانیدیکھیے

قُرَیشی

quraishiiक़ुरैशी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: قُرَیش

موضوعات: اسلام

قُرَیشی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • قریش سے منسوب، قبیلہ قریش، قبیلہ قریش کا آدمی

شعر

English meaning of quraishii

Adjective, Masculine

  • of the tribe of Quraish

क़ुरैशी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • 'कुरशी', शुद्ध है, परंतु, उर्दू में कुरैशी भी बोलते हैं, कुरैश समुदाय से संबंध रखने वाला

قُرَیشی کے مترادفات

قُرَیشی سے متعلق دلچسپ معلومات

قریشی ’’قبیلۂ قریش کا، اہل قریش‘‘ کے معنی میں یہ لفظ بہت پرانا ہے۔عربی والے اعتراض کرتے ہیں کہ عربی میں’’قریشی‘‘ نہیں ہے، صرف ’’قرشی‘‘ (اول مضموم، دوم مفتوح)ہے، بمعنی’’قبیلۂ قریش کا‘‘، اور تمام اہل قریش کے لئے عربی میں صرف ’’قریش‘‘ آتا ہے۔ یہ بات صحیح بھی ہے اور نہیں بھی۔ عربی والوں کا کہنا ہے کہ ’’قریشی‘‘ غلط ہے کیونکہ عربی میں نہیں ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ اردو میں یہی درست ہے، عربی فارسی میں کچھ بھی ہو۔ دوسرا جواب یہ ہے کہ ’’غیاث‘‘ جیسے محتاط لغت میں لکھا ہے کہ ’’قرشی‘‘ اور’’قریشی‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ ’’دہخدا‘‘ نے ’’قریش‘‘ اور’’قریشیہ‘‘ کا الگ الگ اندراج کیا ہے، بمعنی ’منسوب بہ قریش‘‘۔ ایسی صورت مزید کہنے کی ضرورت نہیں۔ عربی میں صرف ’’قرشی‘‘ ہوگا، لیکن فارسی اور اردو میں’’قریشی‘‘ بھی ہے اور ’’قریش‘‘ بھی۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرَیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرَیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words