تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْأَت" کے متعقلہ نتائج

قُرْأَت

فیتہ، پیمائش کرنے کا آلہ

قِرْأت

پڑھنا، خواندگی

قِرْأَۃ

قِرْأت پَڑْھنا

آیات و ادعیہ کی تلاوت کرنا .

قِرْأت کَرْنا

تیزی سے پڑھنا ، عجلت سے الفاظ ادا کرنا .

قِرْأت خانَہ

پڑھنے کا مکان، لائبریری، ریڈنگ روم

قُرَّت

مسرت، شادمانی، چمک دمک

قُرُوت

پنیر ، سوکھا دہی.

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

قُرْبَت

ظاہری یا معنوی نزدیکی نیز تقرب، رشتہ داری

قَرْطی

एक प्रकार का कपड़ा जो काले और हरे रंग का होता है।

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کَھرْتی

ایک قسم کا پھل دار پودا یا غلّہ جو مویشیوں کو بطور چارہ کھلایا جاتا ہے، گوار

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْأَت کے معانیدیکھیے

قُرْأَت

qur.at•क़ुरअत

اصل: عربی

اشتقاق: قَرَأ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُرْأَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فیتہ، پیمائش کرنے کا آلہ

Urdu meaning of qur.at

  • Roman
  • Urdu

  • fiita, paimaa.ish karne ka aalaa

क़ुरअत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ीता, नपने का उपकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْأَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْأَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone