تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْبیٰ" کے متعقلہ نتائج

قُرْبیٰ

نزدیکی، خویشی، رشتہ داری

قُرْبان ہونا

صدقے ہونا، واری ہونا، نثار ہونا

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْبانی ہونا

قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.

قُرْبان ہو جانا

صدقے ہونا ، واری ہونا ، نثار ہونا .

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

قُرْبان قُرْبان ہونا

واری واری جانا .

قُرْبان صَدْقے ہونا

واری جانا ، بلائیں لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْبیٰ کے معانیدیکھیے

قُرْبیٰ

qurbaaक़ुर्बा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَرُبَ

قُرْبیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نزدیکی، خویشی، رشتہ داری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qurbaa

Noun, Masculine

  • affinity, kinship, relationship

क़ुर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नज़दीकी, नातेदारी, रिश्तेदारी

قُرْبیٰ کے قافیہ الفاظ

قُرْبیٰ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْبیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْبیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone