تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْبانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

قُرْبانی کَرنا

(قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْبانی کَرنا کے معانیدیکھیے

قُرْبانی کَرنا

qurbaanii karnaaक़ुर्बानी करना

موضوعات: جانور قدیم

قُرْبانی کَرنا کے اردو معانی

  • (قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.
  • جانور ذبح کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا (خدا یا دیوتا کی خوشنودی کے لیے).
  • ذبح کرنا ، گردن پر چُھری پھیرنا ، کاٹنا (جانور کو).
  • نقصان برداشت کرنا ، ایثار کرنا.
  • بقرعید کے دن اور حج کے موقع پر اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے جانور (بھیڑ ، بکری ، یا دن٘بہ وغیرہ) ذبح کرنا.

English meaning of qurbaanii karnaa

  • to sacrifice

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْبانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْبانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words