تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْط" کے متعقلہ نتائج

قُرْط

۱. ٹکڑا ، پھانک ؛ تھوڑی سی چیز ؛ لقمہ ؛ کان کی بالی ؛ ایک تلوار

قُرْطُبَن

قرطبہ کی رہنے والی لڑکی یا عورت

قُرْطِین

قُرْطُمان

یہ ایک دانہ ے جَو اور گیہوں کے درمیان میں پیدا ہوتا ہے نیز ایک بڑا درخت جو چنار کے درخت کی طرح ہوتا ہے اور اس کے پتے آڑو کے پتے سے مشابہ ہوتے ہیں

قُرْطُمِ ہِنْدی

پہاڑی ناشپاتی کے بیج ، دانج ابروج.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْط کے معانیدیکھیے

قُرْط

qurtक़ुर्त

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَرَطَ

قُرْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ٹکڑا ، پھانک ؛ تھوڑی سی چیز ؛ لقمہ ؛ کان کی بالی ؛ ایک تلوار
  • ۲. (مجازاً) گھون٘ٹ ، جرعہ (عموماً شراب کا).
  • ۳. ایک روئیدگی ہے جس کی دوقسمیں ہیں ، شبدر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qurt

Noun, Masculine

  • a slice, a piece, a little part, a mouthful, an ear-ring

क़ुर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टुकड़ा, फांक, थोड़ी सी चीज़, लुक़मा, कान की बाली, कान में पहनने का बुंदा, लटकन, गोशवास, एक तलवार

قُرْط کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone