تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوائے حَیوانی" کے متعقلہ نتائج

قُویٰ

قوتیں، توانائیاں، عملی صلاحیتیں، طاقتیں

قُوارَہ

ٹکڑا، پارچہ، گول ٹکڑا جو درزی گریبان کترنے کے وقت نکالتے ہیں

قُوائے طَبْعی

وہ قوتیں جن کے متعلق خیال ہے کہ جگر سے تعلق رکھتی ہیں جو یہ ہیں جاذبہ، ماسکہ، ہاضمہ، واقعہ، مولدہ، نامیہ

قُوائے نامِیَہ

بڑھانے والی قوتیں ، نمو والی قوتیں ، نفس یا دماغ سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، حواسِ خمسہ ، تخیّل ، فکر واہمہ.

قُوائے باطِنی

دماغی اور روحانی قوتیں جو بطاہر محسوس نہیں ہوتیں ، باطن کی قوتیں ، ذہنی صلاحتیں.

قُوائے اِنْسانی

انسان کی تمام قوتیں.

قُوائے جِسْمانی

جسمانی قوتیں، جسم سے تعلق رکھنے والی قوتیں، اعضائے جسمانی

قُوائے فاعِلْیَہ

فعلیت کی حامل قوتیں ، حرکت دینے والی قوتیں جو جسم کو سکیڑتی اور پھیلاتی ہیں جس سے تمام بدنی حرکات ظاہر ہوتی ہیں.

قُوائے شَہْوانی

قُوائے نَفْسانی

وہ قوتیں، جو دماغ سے تعلق رکھتی ہیں یہ ہیں : باصرہ، سامعہ، شامّہ، ذائقہ، لامسہ، جسِ مشترک، خیال متفکرہ، حافظ، واہمہ

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

عِلْمِ تَوازُنُ الْقُویٰ

رک : علم السکون .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوائے حَیوانی کے معانیدیکھیے

قُوائے حَیوانی

quvaa-e-haivaaniiक़ुवा-ए-हैवानी

اصل: عربی

وزن : 122222

قُوائے حَیوانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قوتیں جو انسان اور حیوان دونوں میں پائی جاتی ہیں.

English meaning of quvaa-e-haivaanii

Noun, Masculine

  • virtues or powers found both in humans and animals

क़ुवा-ए-हैवानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवन-रक्षा करने- वाली शक्तियाँ जो हृदय की गति को संतुलित अवस्था में रखकर, शरीर की धातुओं को दूषित होने से बचाती और शारीरिक शक्ति को बढ़ाती हैं
  • वो क़ुव्वतें जो इंसान और हैवान दोनों में पाई जाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوائے حَیوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوائے حَیوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone