تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوارَہ" کے متعقلہ نتائج

قُوارَہ

ٹکڑا، پارچہ، گول ٹکڑا جو درزی گریبان کترنے کے وقت نکالتے ہیں

قَوارِع

قریعہ کی جمع، مصیبتیں، تکلیفیں، قرآن شریف کی سورتیں جو مصیبت میں بار بار پڑھی جائیں

کِوارا

(تحقیراً) کواڑ ، دروازہ ، در

کُوارا

اچھوتا ، غیر استعمال شُدہ.

کُوارا بالا

نوعمر مرد ، غیر شادی شدہ لڑکا ، ایسا مرد جو کنوارا ہو.

کُوارا کَچّا

نا سمجھ ، کم عمر ، غیر شادی شُدہ.

کُوارا ناتا

رک : کُن٘وارا ناتا ، سگائی یا نسبت کے بعد کا اور شادی کے پیشتر کا رشتہ

کُوارا پِنْڈا

رک : کُن٘وارا پنْڈا ، اچُھوتا جسم یا بدن.

کُوارا مَنڈْھوا

رک : کُن٘وارا منڈھوا

کُوارا پَن

رک : کُن٘وارا پن ، کُنْوارپن.

کُوارا بِٹھائے رَکْھنا

رک : کُن٘وارا بٹھائے رکھنا.

بَد قَوارَہ

بد شکل، بھدا، بری شکل

قارع

خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قاہِرَہ

قاہرکی تانیث، غالب، زبردست، نیز مصر کا دارالحکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوارَہ کے معانیدیکھیے

قُوارَہ

quvaara•क़ुवारा

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

قُوارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹکڑا، پارچہ، گول ٹکڑا جو درزی گریبان کترنے کے وقت نکالتے ہیں
  • مضبوط آدمی کی گردن اور مونڈھے، بدن کی مضبوطی (اردو میں صرف بدقوارہ آتا ہے)
  • (کنایۃً) بدوضع، بے ڈول، بھونڈا

Urdu meaning of quvaara

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.Daa, paaracha, gol Tuk.Daa jo darzii girebaan katarne ke vaqt nikaalte hai.n
  • mazbuut aadamii kii gardan aur monDhe, badan kii mazbuutii (urduu me.n sirf badakuvaaraa aataa hai
  • (kanaa.en) badavje, beDaul, bhonDaa

English meaning of quvaara

Noun, Masculine

  • piece, a round piece of cloth
  • shoulders
  • stature

क़ुवारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कतरन, टुकड़ा, किसी वस्तु के चारों ओर से कटी हुई वस्तु
  • (कनाएन) बदवजे़, बेडौल, भोंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone