تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ آخِذَہ" کے متعقلہ نتائج

قُوَّت

خوراک، خواہش، غذا، بھوجن، کھانے کی چیز، ایک وقت کی بھوک کا کھانا جس سے پیٹ بھرے

قُوَّت باد

قُوَّت دار

طاقت دینے والا ، قوت پہنچانے والا.

قُوَّت ٹُوٹ

حوصلہ ہار جانا ،ہمّت ختم ہو جانا ، کسی کام کی اہلیت و قدرت کا زائل ہونا.

قُوَّت دینا

بڑھاوا دینا، طاقت بخشنا، زور دینا، مضبوط کرنا، حوصلہ دینا

قُوَّت آزْما

طاقت آزمانے والا، مقابل، حریف، زور آزمائی کرنے والا، مقابلے پر آنے والا

قُوَّت بَخْش

تقویت پہنچانے والا، طاقت دینے والا

قُوَّت پَذِیر

قوت حاصل کرنے والا.

قُوَّت آزْمائی

زور یا طاقت آزمانا، طاقت دکھانا، لڑائی، مقابلہ

قُوَّت ہونا

ڈھارس ہونا ، سہارا ملنا ، مدد شامل حال ہونا.

قُوَّت پَکَڑْنا

زور پکڑنا ، قوت حاصل کرنا ، طاقت و توانائی حاصل کرنا.

قُوَّتِ دِل

دل کی طاقت، جذبہ

قُوَّت پانا

قُوَّتِ باہ

قوت مردانگی، جماع کی قوت

قُوَّت آزمانا

طاقت کی آزمائش کرنا

قُوَّتِ مِعْدَہ

ہضم کرنے کی طاقت

قُوَّتِ فِکْر

قُوَّتِ بازُو

۱. بازو کی طاقت ، بازو کا زور ؛ (مجازاً) جسمانی محنت یا زور.

قُوَّتِ ذائِقَہ

چیزوں کا مزہ بتانے والی قوّت، لذت بتانے والی قوت، وہ حس جس کا تعلق چکھنے سے ہو

قُوَّت دافِعَہ

(طِب) جسم کی وہ قوت، جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے

قُوَّتِ اِیجاد

قُوَّتِ عَمَل

قُوَّتِ اِرادی

ارادہ کر لینے کی قوت یا طاقت، کسی بات کا فیصلہ کرلینے کی قوت، ارادے کی مضبوطی

قُوَّتِ تَولِید

قوت مردانگی ، اولاد پیدا کرنے کی طبعی و قابلیت ، افزائش نسل کی قدرت.

قُوَّتِ اِظْہار

کسی بات کو بیان یا ظاہر کرنے کی قدرت

قُوَّت تھوڑی مَنْزِل بَہُت

کام مشکل ہونا ، طاقت سے بڑھ کر ، کام دشوار اور بساط سے بڑھ کر ہے.

قوت فیصلہ

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

قُوَّتِ گویائی

بولنے، بات کرنے کی قدرت

قُوَّتِ پَرْواز

اڑنے کی طاقت، اڑان کا زور

قُوَّتِ خَرِید

(معاشیات) خریدنے کی قوت یا استعداد، اشیاء کی خریداری کےلئے موجود و مہیا مالی استعداد

قُوَّتِ آخِذَہ

حاصل اور اخذ کرنے کی قوت، اخذ یا اکتساب کرنے کی اہلیت

قُوَّت پَیما

قُوَّتِ ذاتِیَہ

قُوَّتِ جاذِبَہ

جذب کرنے، کھینچنے کی طاقت، کشش کی طاقت

قُوَّتِ ہاضِمَہ

(طب) معدے کی وہ قوت جو کھانے کو ہضم کرتی ہے، کھانے کو ہضم کرنے اور پچانے کی طاقت

قُوَّتِ درِاکَہ

قُوَّتِ مُدافِعَت

(طِب) قوت دافعہ، جسم کی وہ قوت، جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے

قُوَّتِ کَشِش

قُوَّتِ بَشَری

انسانی طاقت.

قُوَّتِ غَضَبِیَہ

قُوَّتِ بَرْداشْت

قُوَّت بِینائی

حاسۂ بصارت ، بینائی دیکھنے کی قوت ، بصارت

قُوَّتِ مُشَاہَدَہ

قُوَّتِ عَامِلْ

قُوَّتِ شامَّہ

سونگھنے کی قوت، حس شامہ، وہ قوت جس سے بُری بھلی بُو کی تمیز کی جاتی ہے، یہ قوت ناک سے متعلق ہے

قُوَّتِ سامِعَہ

سننے کی قوت، وہ حس، جس سے آوازوں میں تمیز کی جاتی ہے، سنائی دینے کی قوت یا حس

قُوَّتِ تُجاذُب

جذب ہونے کی طاقت ، کھینچے کی قوت، باہم جذب ہو جانے کی صلاحیت.

قُوَّتِ بَرْقی

قَوَّتِ مُوَلِّدَہ

قُوَّتِ مُدْرِکَہ

دریافت کرنے اور معلوم کرنے کی قوت جسے سمجھ کہتے ہیں، ادراک کرنے والی حس، احساس کرنے والی طاقت، فہم، ذہانت

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

قُوَّتِ آلِیَہ

عضوی قوت.

قُوتِ بَسَری

زندگی گزر بسر کرنے بھر کی آمدنی، زندگی بسر کرنے کا سامان، بقدرِ ضرورت غذا کھنا، پیٹ بھرنا

قُوَّتِ خَیال

وہ قوت جو محسوس چیزوں کی صورتوں کو ذہن میں محفوظ رکھتی ہے

قُوَّتِ حاسَّہ

قُوَّتِ مُمَیَّزَہ

تمیز کرنے والی قوت ؛ مراد : جس اخلاق ، نیک و بد میں تمیز کرنے کی توفیق، دماغ کی وہ قوت جس سے چیزوں کا باہمی فرق دریافت کرتے ہیں ، فرق سمجھنے کی صلاحیت.

قُوَّتِ اِسْتِدْلال

دلیل یا ثبوت پیش کرنے کی لیاقت ، اہلیت.

قُوتِ لایَمُوت

اس قدر خوراک جس سے زندگی قائم رہے ، اتنی کم خوراک جو بس جینے کے لیے کافی ہو

قُوَّتِ تَصادُمَہ

ٹکرانے کی قوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ آخِذَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ آخِذَہ

quvvat-e-aaKHizaक़ुव्वत-ए-आख़िज़ा

اصل: عربی

وزن : 212212

قُوَّتِ آخِذَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاصل اور اخذ کرنے کی قوت، اخذ یا اکتساب کرنے کی اہلیت

English meaning of quvvat-e-aaKHiza

Noun, Feminine

  • receptive power

क़ुव्वत-ए-आख़िज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लेने की क़व्वत, ग्रहण-शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ آخِذَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ آخِذَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone