تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُزَح" کے متعقلہ نتائج

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

قُزَح رَن٘گ

قوسِ قزح کے رنگوں کا، ست رنگا.

قُزَحی

رنگین.

پِیالَۂ قَوسِ قُزَح

ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قُزَح کے معانیدیکھیے

قُزَح

quzahक़ुज़ह

اصل: عربی

وزن : 12

قُزَح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)
  • ایک فرشتے کا نام جو بادلوں کا موکل ہے نیز شیطان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of quzah

Noun, Masculine

  • red, green or yellow colour, a mixture of colours
  • an angel who is supposedly in charge of the clouds

क़ुज़ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हरा, लाल, पीला रगों की मिलावट
  • वह फ़िरिश्ता जो बादलों का प्रबंध करता है, इंद्र

قُزَح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُزَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُزَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone