تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رابِع" کے متعقلہ نتائج

رابِع

چوتھا، چہارم

رابِعی

(ارضیات) چارگوشہ ؛ نزدیک ترین یا آخری زمانے کے متعلق

رابِعَہ

چوتھی، چوتھا، چہارم

رابِعِیَہ

چوتھائی ؛ نزدیک ترین یا آخری زمانے کے متعلق .

رابِعاً

چوتھی بار، چھوتھے، چہارم

رابِعَۃُ البَذْر

(نباتیات) بیجوں کی تھیلی یا پھلی جس میں چار بیج ہوتے ہیں

رُکْنِ رابِع

چوتھا رُکن ، چوتھا جُزو .

ہَضْمِ رابِع

رک : ہضم رابعہ ۔

نِہایَت سَفَرِ رابِع

(تصوف) مراد اس سے رفع ِاضمحلال ِخلق ہے حق سے یہاں تک کہ بسبب وصول سالک ملاحظہ کرتا ہے اس مقام وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں

اردو، انگلش اور ہندی میں رابِع کے معانیدیکھیے

رابِع

raabe'राबे'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نجومی

اشتقاق: رَبَعَ

رابِع کے اردو معانی

صفت، عددی

  • چوتھا، چہارم
  • نجوم: وہ گھڑی جس میں کوئی ستارہ سورج کی شعاعوں کے زیر اثر ہو

English meaning of raabe'

Adjective, Numeral

  • Astrology: the time in which a star is under the sun's rays
  • fourth

राबे' के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • ज्योतिष: वो घड़ी जिसमें कोई तारा सूरज की किरणों के प्रभाव में हो
  • चौथा, चतुर्थ

رابِع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رابِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رابِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone