تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے صَواب" کے متعقلہ نتائج

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے.

رائے بَہادُر

ایک اعزازی خطاب جو انگریزی حکومت میں ہندوستانی بڑے آدمیوں کو ملتی تھی

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا.

رائے آمْلَہ

ایک درخت اور اُس کا پھل ، یہ درخت تیس چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنہ اکثر مُڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوئی ہوتی ہیں اس کی چھال بھوری اور پتلی ہوتی ہے پتے املی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ بکسا ہوتا ہے آنولہ (رک).

تِیرَہ رائے

بری رائے رکھنے والا، تیرہ خیال.

پُخْتَہ رائے

مضبوط و مستقل رائے، عقلمند، ہوشیار

خُجِستَہ رائے

رائے دَہِنْدَہ

(سیاست) رائے دینے والا، ایک ریاست کا وہ فرد جو وہاں کے قانون کے مطابق اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق رکھتا ہو، ووٹر

ہَم رائے

رائے دِہنْدَگی

رائے دینا، اپنی اصلاح یا تجویز سے آگاہ کرنے کا عمل، تجویز کرنا

مُنفَصِلَہ رائے

رائے دِہَنْدَگان

رائے دہندہ (رک) کی جمع.

رائے حاصِل ہونا

رائے لی جانا

رائے تَسْلِیم ہونا

رائے مانی جانا

غَلْبَۂ رائے

رائے کی زیادتی ، کثرتِ رائے .

مُسَلَّمَہ رائے

مصدقہ رائے، مانی ہوئی رائے، اٹل رائے

رائے مُہْمَلَہ

رک : حرف ر.

اَہْلِ رائے

رائے دُہائی

ڈھنڈورا ، منادی ، شہرت.

شورِیدَہ رائے

رک : شوریدہ دماغ .

رائے عامَّہ

عام باشندوں کا (حکام کے سوا) نقطۂ نظر، رجحانات اور خیالات کی مجموعی صورت، عوام کی رائے

رائے ثَقِیلَہ

یعنی ڑ (ڑے).

آزادانَہ رائے

وہ رائے جو اپنے نزدیک ٹھیک ہو اور اس میں كس كی حصہ داری نہ ہو، بے تعصب مشورہ یا خیال

آشُفْتَہ رائے

جو كسی ایک راے پر نہ جمے، جو كبھی كچھ كہے كبھی كچھ۔

رائے زادَہ

شہزادہ ، راجا کا بیٹا ، ہندوؤں میں ایک خطاب.

فَرْخُنْدَہ رائے

نیک تدبیر، دانش مند، اچھی رائے والا

رائے ظاہِر کَرنا

اپنے خیال یا تجویز سے کسی کو آگاہ کرنا.

شَرِیکِ رائے

رک : شریک الرائے .

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

رائے قاطِع

اِظْہارِ رائے

رائے کا اظہار

رائے دُہائی پھیرْنا

ڈھنڈورا پیٹنا ، منادی ہونا

یَک طَرْفَہ رائے

وہ رائے جو بغیر دونوں پہلو سوچنے کے دی جائے ، جانبدارانہ رائے.

رائے ہِنْدی

رک : حرف ڑ.

رائے سَلِیم ہونا

تجویز یا مشورہ درست ہونا ، صحیح مشورہ ہونا.

مُتَّفِقَہ رائے

کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا ، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو ’’۔

رائے کے خِلاف ہونا

تجویز کے مطابق نہ ہونا، مشورے کے برعکس ہونا

رائے گون٘د

گون٘د کا ایک بڑی قسم کا درخت ، سپستان.

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

سُون٘ٹھ رائے

بخیلوں کا سردار ، بہت کن٘جوسی.

رائے ہونا

مشورہ ہونا، تجویز ہونا

عالَمی رائے عامَّہ

(سیاست) ساری دنیا کے عوام کی رائے، وہ خیال جس پر دنیا بھر کے لوگ متفق ہوں

کَثْرَتِ رائے سے پاس ہونا

کسی معاملے کا بہت شخصوں کی رائے سے رائج ہونا ، اکثریت کی رائے سے رائج ہونا.

رَائے دہی

رائے دینے کا عمل، نیز کسی مسئلہ کے تصفیہ کے لئے آراء یا تجویزوں کا معلوم کرنا

حَقِّ رائے دَہی

(سیاسیات) انتخابات میں رائے دینے کا استحقاق، ووٹ دینے کا حق

بَہ سَعیٔ رائے گاں

عَلِیل کی رائے عَلِیل ہے

بیمار کی رائے ناقص ہوتی ہے .

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

نَہ رائے مانْدَن، نَہ پائے رَفْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

صَواب

درست، راست، صحیح

سُگَنْدھ رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

رائے طَلَبی

رائے جونْک

ایک قسم کی جونک جس کا قد متوسط ، رنگ سبز مائل بسیاہی اور زیریں حصّہ سڑخ ہوتا ہے ، اوسط لمبائی کی جونک.

رائے دَل

شاہی فوج

رائے صاحَب

ایک خطاب جو ہندوؤں کو سرکار کی طرف سے ملتا ہے ، یہ دائے بہادر سے چھوٹا ہوتا ہے.

رائے بِیں

ہوشیار، عقلمند

سُگَنْد رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

رائے زَنی

کسی امر پر اظہار خیال، خیال آرائی

رائے بُلَند

اردو، انگلش اور ہندی میں رائے صَواب کے معانیدیکھیے

رائے صَواب

raa.e-savaabराय-सवाब

رائے صَواب کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • درست خیال اچھی رائے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائے صَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائے صَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words