تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے طوطا" کے متعقلہ نتائج

رائے طوطا

بڑی قسم کا ایک طوطا جو عام طوطوں کی نسبت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اس کے جسم کا رنگ سبز، دونوں بازوؤں پر سرخ پان اور گلے میں سرخ کنٹھا چونچ نہایت سرخ اور پڑھنے میں بھی عام طوطوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رائے طوطا کے معانیدیکھیے

رائے طوطا

raa.e-totaaराय-तोता

رائے طوطا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی قسم کا ایک طوطا جو عام طوطوں کی نسبت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اس کے جسم کا رنگ سبز، دونوں بازوؤں پر سرخ پان اور گلے میں سرخ کنٹھا چونچ نہایت سرخ اور پڑھنے میں بھی عام طوطوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے

राय-तोता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी प्रजाति का एक तोता जो सामान्य तोतों की तुलना में अधिक सुंदर होता है उसके शरीर का रंग हरा, दोनों डैनों पर गहरा लाल पान और गले में गहरी लाल कुंठा चोंच अत्यधिक लाल और पढ़ने में भी सामान्य तोतों से अधिक तेज़ होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائے طوطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائے طوطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words