تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راگ لانا" کے متعقلہ نتائج

راگ لانا

فیل مچانا، جھگڑا نکالنا، ستانا، لڑنے کو تیّار ہونا

نَیا راگ لانا

تازہ بہانہ کرنا ، کوئی عجیب یا انوکھی بات نکالنا ، نئی چال چلنا ، نیا حربہ استعمال کرنا ، کوئی عجیب یا انوکھی بات نکالنا ۔

کَھٹ راگ لانا

شرارت کرنا ، فَیل لانا ، شور مچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راگ لانا کے معانیدیکھیے

راگ لانا

raag laanaaराग लाना

اصل: ہندی

محاورہ

راگ لانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فیل مچانا، جھگڑا نکالنا، ستانا، لڑنے کو تیّار ہونا
  • ضد کرنا، خفا ہونا
  • جوش یا ولولے میں آنا، وجد میں آنا یا حال کھیلنا
  • بے وجہ یا بے محل آزردہ ہونا

English meaning of raag laanaa

Compound Verb

  • kick up a row, get excited
  • to insist, to get annoy
  • make a quarrel, to torture
  • being offended for no reason

राग लाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जोश या उत्साह में आना, वज्द में आना या हाल खेलना
  • ज़िद करना, नाराज़ होना
  • झगड़ा निकालना, सताना, लड़ने को तैयार होना
  • बेवजह या आकारण दुखी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راگ لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راگ لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone