تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ چَلْتے" کے متعقلہ نتائج

راہ چَلْتے

راہ چلتے ہوئے ؛ راہ میں ، راستہ چلتے وقت ، گزرتے ہوئے ، جاتے جاتے ، جاتے ہوئے.

راہ چَلْتے سے اُلَجْھنا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے چھیڑ چھاڑ کرنا، پیچھے پڑنا ؛ خواہ مخواہ لڑنا.

راہ چَلْتے کے سَر ہونا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے اُلجھنے لگنا، پیچھے پڑ جانا.

راہ چَلْتے کا پَلَّہ پَکَڑْنا

مسافروں کا دامن پکڑنا ؛ جھگڑا پیدا کرنا، خوامخواہ بے سبب ہر شخص سے لڑنا

راہ چَلْتے کا پِلّا پَکَڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ چَلْتے کے معانیدیکھیے

راہ چَلْتے

raah chalteराह चलते

راہ چَلْتے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • راہ چلتے ہوئے ؛ راہ میں ، راستہ چلتے وقت ، گزرتے ہوئے ، جاتے جاتے ، جاتے ہوئے.

राह चलते के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • राह चलते हुए; राह में, रास्ता चलते वक़्त, गुज़रते हुए, जाते जाते, जाते हुए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ چَلْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ چَلْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words