تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ دار" کے متعقلہ نتائج

راہ دار

راستے کا محافظ، پاسبانِ راہ، وہ شخص، جو سڑکوں کی دیکھ بھال کا ذمّہ دار ہو

راہ داری مَحْصُول

سڑک کا محصول ، ٹیکس

راہ داری

راستے سے گزرنے کا حق یا آنے جانے کا عمل، سفر

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ دار کے معانیدیکھیے

راہ دار

raah-daarराह-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

راہ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راستے کا محافظ، پاسبانِ راہ، وہ شخص، جو سڑکوں کی دیکھ بھال کا ذمّہ دار ہو
  • راستہ کا محصول وصول کرنے والا، چنگی یا ٹیکس لینے والا
  • اُس کپڑے کو کہتے ہیں جس پر خطوط اور نشان ہوں

English meaning of raah-daar

Noun, Masculine

  • collector of tolls or transit duties
  • one who has charge of the public roads
  • a road-patrol

राह-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो किसी रास्ते की रक्षा करता या उस पर आने जानेवालों से कर वसूल करता हो
  • प्रहरी, चौकीदार, धारीदार कपड़ा।
  • सड़कों या रास्तों की रक्षा करने वाला व्यक्ति
  • सड़कों पर चलने वाले यात्रियों से शुल्क या कर वसूलने वाला व्यक्ति।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words