تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہِ خُدا میں دینا" کے متعقلہ نتائج

راہِ خُدا میں دینا

فی سبیل اللہ دینا، اللہ کی راہ میں دینا، خیرات کرنا.

راہِ خُدا میں جان دینا

شہید ہونا

راہِ خُدا میں قَدَم رَکْھنا

راہِ مُستقیم پر چلنا، نیک کام کرنا، عبادت کرنا.

راہِ خُدا پَر چھوڑ دینا

اللہ کے سہارے پر چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ خُدا میں دینا کے معانیدیکھیے

راہِ خُدا میں دینا

raah-e-KHudaa me.n denaaराह-ए-ख़ुदा में देना

محاورہ

راہِ خُدا میں دینا کے اردو معانی

  • فی سبیل اللہ دینا، اللہ کی راہ میں دینا، خیرات کرنا.

English meaning of raah-e-KHudaa me.n denaa

  • alms, charity, for the sake of God

राह-ए-ख़ुदा में देना के हिंदी अर्थ

  • फ़ी सबील अल्लाह देना, अल्लाह की राह में देना, ख़ैरात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہِ خُدا میں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہِ خُدا میں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words