تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہِ شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ شَوق کے معانیدیکھیے
راہِ شَوق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جستجو اور طلب کی راہ ، محّبت کا راستہ
شعر
داد سفر ملی ہے کسے راہ شوق میں
ہم نے مٹا دئے ہیں نشاں اپنے پاؤں کے
اسی کو ہم سمجھ لیتے ہیں اپنا سادگی دیکھو
جو اپنے ساتھ راہ شوق میں دو گام آتا ہے
صرف اک قدم اٹھا تھا غلط راہ شوق میں
منزل تمام عمر مجھے ڈھونڈھتی رہی
English meaning of raah-e-shauq
Noun, Feminine
- path of ardor
राह-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेम-लालसा का पथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہِ شَوق)
راہِ شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔