تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہِ طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ طَلَب کے معانیدیکھیے
راہِ طَلَب کے اردو معانی
اسم, مؤنث
- ذوق و شوق ، تلاش منزل ، آرزو مندی
شعر
میں تری راہ طلب میں بہ تمنائے وصال
محو ایسا ہوں کہ مٹنے کا بھی کچھ دھیان نہیں
اس قدر تیز نہ چل سانس اکھڑ جائے گا
طے نہ کر راہ طلب ایک ہی رفتار سے تو
راہ طلب میں دام و درم چھوڑ جائیں گے
لکھ لو ہمارے شعر بڑے کام آئیں گے
English meaning of raah-e-talab
Noun, Feminine
- path of desire, want
राह-ए-तलब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इच्छा पथ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہِ طَلَب)
راہِ طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔