تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ لَگ" کے متعقلہ نتائج

راہ لَگ

اپنی راہ لو ، اپنے راستے پر چلو

راہ لَگْنا

راہ لگانا (رک) کا لازم ، راستے پر چلنا ، روش اختیار کرنا.

راہ لَگانا

تدبیر کرنا ، بندوبست کرنا.

اَپْنی راہ لَگ

جاو اپنا کام کرو، اس بات میں دخل نہ دو.

مرنا جِینا لَگ رَہا ہے

۔زندگی کا کچھ اعتبار نہیں۔دم میں کچھ ہے توپل میں کچھ۔

گورَکھ دَھ٘ندھا لَگ رَہا ہے

پیچدار معاملہ درپیش ہے

گورَکھ دَھن٘دا لَگ رَہا ہے

پیچدار معاملہ درپیش ہے

جوکھوں بَھرنا جِینا لَگ رَہا ہے

زندگی کا کچھ اعتبار نہیں ، دم میں کچھ ہے تو پل میں کچھ

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ لَگ کے معانیدیکھیے

راہ لَگ

raah-lagराह-लग

عبارت

راہ لَگ کے اردو معانی

  • اپنی راہ لو ، اپنے راستے پر چلو

राह-लग के हिंदी अर्थ

  • अपना रास्ता पकड़ो, अपने रास्ते पर चलो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ لَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ لَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words