تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

راہ میں ہونا

راستہ میں ہونا ، سفر میں ہونا ، اثنائے راہ میں ہونا.

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

طَبِیعَت میں رَحْم کو راہ ہونا

دل میں رحم ہونا۔ رحم دل ہونا

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

راہ میں پھیر ہونا

راستہ ٹیڑھا ہونا ، رستے میں چکر ہونا ؛ کسی معاملے میں دھوکا ہونا

صَدْقے میں رِہا ہونا

رد بلا کے واسطے رہائی پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ میں ہونا کے معانیدیکھیے

راہ میں ہونا

raah me.n honaaराह में होना

محاورہ

راہ میں ہونا کے اردو معانی

  • راستہ میں ہونا ، سفر میں ہونا ، اثنائے راہ میں ہونا.

राह में होना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता में होना, सफ़र में होना, असनाए राह में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words