تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ نورد شوق" کے متعقلہ نتائج

صَف نَوَرْد

صف لپیٹنے والا ، قطار منتشر کرنے والا ؛ (کنایۃً) بہادر.

دَشْت نَوَرْد

آوارہ، تباہ حال، جنگل جنگل پِھرنے والا

ہامُوں نَوَرْد

بیاباں نورد

جنگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو

فَلَک نَوَرْد

آسمانوں کی سیر کرنے والا، برق رفتار

قَمَر نَوَرْد

دَشْتِ نَوَرْد

آوارہ، تباہ حال، جنگل جنگل پِھرنے والا

گَرْدُوں نَوَرْد

آسماں کی سیر کرنے والا .

ہَم نَوَرد

ساتھ سفر کرنے والا، ہمسفر، ہمراہی (جامع اللغات) (کنایتہ) کسی بات یا کسی معاملے میں کسی دوسرے شخص سے اتفاق کرنے والا، کسی معاملے میں ساتھ دینے والا، ساتھی

رَہ نَوَرْد

راستہ چلنے والا، تیز چلنے والا، مسافر، راہ رو، آوارہ، بھٹکنے والا

کوہ نَوَرْد

پہاڑوں پر پھرنے والا ، پہاڑوں میں گھومنے والا.

صَحْرا نَوَرْد

جنگلوں میں پھرنے والا، مسافر، خانہ بدوش

خَلا نَوَرْد

خلا میں سفر کرنے والا، خلا باز

خارا نَوَرْد

پتھریلا راستہ طے کرنے والا یا پتھریلے راستوں اور پہاڑوں پر چلنے والا

عالَمِ نَوَرْد

عالم گرد، سیّاح

دَریا نُوَرْد

بحری مسافر ، بحری سفر کرنے والا.

وادی نَوَرد

صحرا نورد، (مجازاً) وحشی، دیوانہ، پاگل، جنگلی

گیتی نَوَرْد

دنیا میں پھرنے والا، سیر کرنے والا، تمام جہاں دیکھنے والا، جہاں گرد

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

راہ نَوَرْد

راستہ چلنے والا، مسافر، رہگیر، راہرو، مسافرت طے کرنے والا

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

ہُما نَوَرد

ساتھ سفر کرنے والا ؛ (مجازاً) متفق ، ہم راے ۔

جَہان نَوَرْد

رک : جہاں گرد.

ہامون نَوَرد

صحرا میں مارا مارا پھرنے والا، جو بیابان میں پھرے، صحرا نورد

راہ نورد شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ نورد شوق کے معانیدیکھیے

راہ نورد شوق

raah-navard-e-shauqराह-नवर्द-ए-शौक़

وزن : 2112221

English meaning of raah-navard-e-shauq

  • vagrant on the road of love

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ نورد شوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ نورد شوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone