تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائِج کرنا" کے متعقلہ نتائج

رائِج کرنا

رواج دینا، جاری کرنا، شائع اورنشر کرنا، مقبول عام بنانا

نِظام رائِج کَرنا

کسی چیز کی بنیاد ڈالنا

سِکَّہ رائج کَرْنا

سکّہ جاری کرنا .

قانُون رائج کَرْنا

قانون پر عمل درآمد کرانا .

راج کَرْنا

حکومت کرنا، فرماں روائی کرنا

دَھرْم راج کَرْنا

عدل وانصاف کے ساتھ حکومت کرنا

راج تِلَک کَرْنا

رک : راج تلک دینا.

پَلَک اُٹھا کے راج کَرْنا

ہروقت حکومت کرنا، ہمیشہ راج کرنا.

راج وَٹ کَرْنا

حکومت کرنا .

رُجُوع کَرْنا

توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا

راج کارَن

بڑا سبب یا کام ؛ مہم

رُجُوع کَرْوانا

دعا کرانا .

لِفْٹ رائِٹ کَرْنا

پولیس کے سپاہیوں یا فوجیوں وغیرہ کا ایک معیّن رفتار یا چال کے ساتھ چلنا، پریڈ کرنا ، ضابطوں اور اُصولوں کے مطابق ایک ساتھ چلنے کے لیے مشق کرنا.

رِہائی کَرنا

نجات حاصل کرلینا ، پیچھا چُھڑا لینا.

رائی سے کائی کَرْنا

ریزہ ریزہ یا ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ؛ نیست و نابود کر دینا ، تباہ و برباد کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رائِج کرنا کے معانیدیکھیے

رائِج کرنا

raa.ij karnaa•राइज करना

مادہ: رائِج

  • Roman
  • Urdu

رائِج کرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • رواج دینا، جاری کرنا، شائع اورنشر کرنا، مقبول عام بنانا

Urdu meaning of raa.ij karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rivaaj denaa, jaarii karnaa, shaay oranshar karnaa, maqbuul aam banaanaa

English meaning of raa.ij karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

राइज करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • प्रकाशित करना, प्रथागत बनाना, मक़बूल बनाना, रिवाज देना, जारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائِج کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائِج کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone