تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائِجُ الْوَقْت" کے متعقلہ نتائج

رائِجُ الْوَقْت

جس کا ہر وقت یا فی الحال دستور یا چلن ہے، جو آج مقبول اور جاری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رائِجُ الْوَقْت کے معانیدیکھیے

رائِجُ الْوَقْت

raa.ij-ul-vaqtराइज-उल-वक़्त

اصل: عربی

وزن : 21221

رائِجُ الْوَقْت کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جس کا ہر وقت یا فی الحال دستور یا چلن ہے، جو آج مقبول اور جاری ہے
  • جو اس وقت بازار میں عام طور سے چلتا ہے، جس کو آج کل کے دوکاندار چیزوں کے عوض لیتے ہیں، سکہ کے لیے مستعمل

شعر

English meaning of raa.ij-ul-vaqt

Adjective, Singular

  • adopted by time, current for the time being, custom or fashion of the time
  • current coin

राइज-उल-वक़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • समय के चलन के अनुसार, जो वर्तमान समय में लोकप्रिय और प्रचलित हो
  • जो चीज़ वर्तमान में स्वीकृत और चालू अवस्था में हो, सिक्के के लिए प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائِجُ الْوَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائِجُ الْوَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words