تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راج کَسیرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راج کَسیرُو کے معانیدیکھیے
راج کَسیرُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک خوشبودار گھاس نیز ایک گھاس کی جڑ ، کسیرو کی ایک قسم کا نام جو جائے پھل کے برابر یا اس سے کُچھ بڑا ہوتا ہے گھاس تالابوں اور جھیلوں میں جہاں پانی رُکتا ہے جمتی ہے اور جڑ گول بیضوی ہوتی ہے، اسے پھل کے طور پر کھاتے بھی ہیں
राज-कसेरू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक सुगंधित घास अथवा एक घास की जड़, कसेरू की एक प्रजाति का नाम जो जायफल के बराबर या उससे कुछ बड़ा होता है, घास तालाबों और झीलों में जहाँ पानी रुकता है, जमती है और जड़ गोल बैज़्वी अर्थात अंडाकार होती है, उसे फल के रूप में खाते भी हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راج کَسیرُو)
راج کَسیرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔