تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب" کے متعقلہ نتائج

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب کے معانیدیکھیے

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

raajaa kaa duujaa, bakrii kaa tiijaa, dono.n KHaraabराजा का दूजा, बकरी का तीजा, दोनों ख़राब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب کے اردو معانی

  • راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں
  • راجا کے دو لڑکے ہوں تو وہ سلطنت کے لئے آپس میں لڑتے ہیں اور بکری کے تین بچے ہوں تو بھر پیٹ دودھ کے لئے

राजा का दूजा, बकरी का तीजा, दोनों ख़राब के हिंदी अर्थ

  • राजा का दूसरा बेटा और बकरी का तीसरा बच्चा दोनों ख़राब होते हैं क्यूँकि राजा का दूसरा राज्य नहीं और बकरी का तीसरा थन नहीं तो मानों यह सूरतें झगड़े एवं फ़साद की हैं
  • राजा के दो लड़के हों तो वह राज्य के लिए आपस में लड़ते हैं और बकरी के तीन बच्चे हों तो भरपेट दूध के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone