تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کیا جانے بُھوکے سار" کے متعقلہ نتائج

راجا کیا جانے بُھوکے سار

جس نے بُھوک سہاری ہو وہی جانتا ہے بُھوک کی قدر امیر آدمی نہیں کر سکتا دردمند ہی کو دوسرے کے درد کا احساس ہوتا ہے اور کو نہیں ہو سکتا

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

بھوک کی قدر امیر آدمی نہیں جان سکتا

رَجا کِیا جانے بُھوکے کی سار

جس کو کھانے کو مِلے وہ بُھوک کو کیا جانے .

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

پیٹ بَھرا کیا جَانے بُھوکے کی قَدْر

مالدار آدمی کسی غریب کی تکلیف کو محسوس نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کیا جانے بُھوکے سار کے معانیدیکھیے

راجا کیا جانے بُھوکے سار

raajaa kyaa jaane bhuuke saarराजा क्या जाने भूके सार

ضرب المثل

راجا کیا جانے بُھوکے سار کے اردو معانی

  • جس نے بُھوک سہاری ہو وہی جانتا ہے بُھوک کی قدر امیر آدمی نہیں کر سکتا دردمند ہی کو دوسرے کے درد کا احساس ہوتا ہے اور کو نہیں ہو سکتا

राजा क्या जाने भूके सार के हिंदी अर्थ

  • जिस ने भोओक् सहारी हो वही जानता है भोओक् की क़दर अमीर आदमी नहीं कर सकता दर्दमंद ही को दूसरे के दर्द का एहसास होता है और को नहीं हो सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کیا جانے بُھوکے سار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کیا جانے بُھوکے سار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words