تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجْدھانی" کے متعقلہ نتائج

راجْدھانی

بادشاہ کے رہنے کی جگہ، محل

اردو، انگلش اور ہندی میں راجْدھانی کے معانیدیکھیے

راجْدھانی

raajdhaaniiराजधानी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

دیکھیے: دارُ الحُکُومَت

راجْدھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ کے رہنے کی جگہ، محل
  • دارالسلطنت، دارالحکومت
  • راج کا تحتی

شعر

English meaning of raajdhaanii

Noun, Feminine

  • head of state's residence, capital city
  • royal city, metropolis
  • king's residence, a palace, seat of governor

राजधानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह नगर जहाँ से राष्ट्र का शासन चलता है
  • किसी प्रदेश या राज्य का शासन केंद्र
  • मुख्य नगर, प्रधान केंद्र
  • मुख्यालय
  • राजा का निवास, महल

راجْدھانی سے متعلق دلچسپ معلومات

راجدھانی ’’دارالحکومت/دارالخلافہ/دارالسلطنت‘‘ کے معنی میں’’راجدھانی‘‘ بالکل ٹھیک ہے۔ لیکن متذکرہ بالا لفظوں کو چھوڑکر صرف ’’راجدھانی‘‘ استعمال کرنا، جیسا کہ آج کل بعض اردو والوں کا وطیرہ ہے،یہ تاثر پیدا کرتا ہے کہ اردو میں’’راجدھانی‘‘ کا مفہوم ادا کرنے والا اور کوئی لفظ ہے ہی نہیں۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ’’راجدھانی‘‘ کے ساتھ ’’دارالسلطنت‘‘ وغیرہ بھی کبھی کبھی استعمال میں لائے جاتے رہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجْدھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجْدھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words