تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راکھ دانی" کے متعقلہ نتائج

راکھ

کسی جلی ہوئی چیز کی خاک، خاکستر، بھبوت، بھوبل

راخ

رک : راکھ .

دیکُھوں

غور کروں ، سوچوں ، پرکھوں.

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

راکھ راکھ

یکسر خاک ، خاکستر.

راکھ دان

راکھ دانی، تمباکو اور سگریٹ وغیرہ کی راکھ رکھنے والا برتن

راکھ واکھ

راکھ وغیرہ ، خاک دُھول ، دُھول مٹی .

راکھ دانی

وہ ظرف جس میں سگریٹ کی راکھ جھاڑتے ہیں ایش ٹرے

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

راکھ ہونا

راکھ ہو ہونا

خاک میں ملنا ، مل جانا ؛ بالکل جل جانا ، جل کر مر جانا.

راکْھڑی

ایک وضع کا زیور جو عورتیں سر پر پہنتی ہیں.

راکھ جھاڑْنا

چلم پر رکھنے سے پہلے کوئلوں یا اُپلوں سے راکھ علیحدہ کرنا .

راکھ چَڑھانا

بدن پر بھبوت ملنا.

راکھی

(ہندو) وہ رنگین دھاگا یا ڈورے کی لچّھی جو بہن اپنے بھائی کی کلائی میں باندھتی ہے ، نذر جو بھائی کی حفاظت کا ایک ٹوٹکا سمجھی جاتی ہے

راکھ کَر دینا

تباہ کر دینا، برباد کر دینا، جلا کر خاکستر کر دینا

داکھ

ان٘گور

راکھ ہو جانا

جل کر خاکستر ہوجانا ، خاک بن جانا .

داخ

سِیاہ ان٘ور، داکھ

راکھ کا ڈھیر بَنْنا

خاک ہو جانا ، خاک میں مل جانا ، راک ہو جانا .

راکْھنا

رکھنا

راکَھش

رک : راکشس.

راکھ سَر پَر ڈالْنا

(ہندو) سخت غم کی حالت میں یا خاوند کے مرنے پر عورتیں ایسا کرتی ہیں.

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

راکھی بَنْد

جس کی کلائی میں بھائی کی حیثیت سے راکھی بندھی ہو، جسے کسی عورت نے راکھی باندھ کر اپنا بھائی یا بھائی مان لیا ہو

راکَھن

راکھا ، رکھوالا ؛ تراکیب میں مستعمل.

راکھات

وہ زمینیں جو چراگاہ کے لیے چھوڑی جائیں .

راکھ کا ڈھیر بَن جانا

خاک ہو جانا ، خاک میں مل جانا ، راک ہو جانا .

راکَھن ہار

محافظ ، نگہبان ، رکھوالا.

راکھی بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

راکَھن ہارا

محافظ ، نگہبان ، رکھوالا.

رَکھ

وہ جنگل جو شکار کے لِیے حکومت یا امرا خاص اہتمام سے محفوظ رکھتے ہیں، رِزرو فارسٹ، محفوظ جنگل

ریخْتَہ

اردو زبان کا ابتدائی نام، اردو زبان جو مختلف زبانوں کا مرکب ہے

دکھ

تکلیف، درد، اذیّت، بیچینی، مصیبت (جس سے دل دکھی ہو)، سکھ اور آرام کی ضد

دُخ

بیٹی، دختر

رُکھ

درخت، پودا

رُخ

چہرہ، رخسار

دُکھوں

دُکھ کی جمع، دُکھ سے، غم کی وجہ سے

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکھو

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھیو

یاد رہے، باخبر رہو، آگاہی ہو

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکْھتی

دیکھتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دیکِھیا

دیکھا

دیکھتے

دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

داکھ رَس

ان٘گور کا پانی، شراب

داکھ لَتا

انگور کی بیل

ریکھاؤں

رُوکھ

پیڑ، درخت

ریکھ

ریکھا، لکیر، دھاری

ریخیں

در و دیوار کے جوڑ ؛ (مجازاً) بُنیادیں.

آ دیکھ

مقابلہ کر لو، سامنے آجاؤ

رِیخ

.

رُوخ

رک : رُخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں راکھ دانی کے معانیدیکھیے

راکھ دانی

raakh-daaniiराख-दानी

وزن : 2122

راکھ دانی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ ظرف جس میں سگریٹ کی راکھ جھاڑتے ہیں ایش ٹرے

English meaning of raakh-daanii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • ash tray

राख-दानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसा पात्र जिसमें राख रखी जाती हो, वो बर्तन जिसमें सिगरेट या बीड़ी की राख झाड़ते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راکھ دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راکھ دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone