تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریخیں" کے متعقلہ نتائج

ریخیں

در و دیوار کے جوڑ ؛ (مجازاً) بُنیادیں.

ریخیں ڈِھیلی ہونا

چُولیں ہل جانا ، جوڑ جوڑ ہل جانا ، تھک جانا ؛ مایوس ہو جانا.

ریخیں جَمْنا

مسّی یا پان کی دھڑی جمنا ، لاکھا جما ہونا.

ریخیں بِھیگْنا

رک : مسیں بھیگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریخیں کے معانیدیکھیے

ریخیں

reKHe.nरेख़ें

وزن : 22

ریخیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • در و دیوار کے جوڑ ؛ (مجازاً) بُنیادیں.
  • ریخ (رک) کی جمع (تراکیب میں مُستعمل).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ریخیں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریخیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریخیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone