تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رال ٹَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رال ٹَپَکْنا کے معانیدیکھیے
رال ٹَپَکْنا کے اردو معانی
- لعاب یا رطوبت کا منھ سے نکلنا یا بہنا یا ٹپکنا
- کسی مرغوب شے کو دیکھ کر منہ میں پانی بھر آنا
- بہت راغب ہونا
- لالچ آنا
English meaning of raal Tapaknaa
- slaver, slobber, drool
- thirst or long for, be tempted
राल टपकना के हिंदी अर्थ
- थूक एवं रस का मुँह से निकलना या बहना या टपकना
- किसी स्वादिष्ट वस्तु को देखकर मुँह में पानी भर आना
- बहुत इच्छूक होना, लालच आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رال ٹَپَکْنا)
رال ٹَپَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔