تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام ہی رام سَت ہے" کے متعقلہ نتائج

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پرائے بھروسے سے بہتر و برتر ہے

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ

بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رام ہی رام سَت ہے کے معانیدیکھیے

رام ہی رام سَت ہے

raam hii raam sat haiराम ही राम सत है

ضرب المثل

رام ہی رام سَت ہے کے اردو معانی

  • رک : رام رام ست ہے .

राम ही राम सत है के हिंदी अर्थ

  • रुक : राम राम सत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام ہی رام سَت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام ہی رام سَت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words