تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ران تَلے" کے متعقلہ نتائج

ران تَلے

زانو کے نیچے ، آسن تلے ، قابو میں اِختیار میں .

ران تَلے آنا

زانو کے نِیچے آنا ، سواری دینا ، آسن تلے آنا ، قابو میں آنا ، مُطیع ہونا .

ران تَلے کَرنا

ران تَلے دَبانا

آسن تلے دبانا، آسن لینا، قابو میں لانا

عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا

عورت اور گھوڑا جب تک قابو میں ہیں اپنے ہیں بعد کا اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ران تَلے کے معانیدیکھیے

ران تَلے

raan-taleरान-तले

ران تَلے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زانو کے نیچے ، آسن تلے ، قابو میں اِختیار میں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ران تَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ران تَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words