تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانڈ کا سانڈ" کے متعقلہ نتائج

رانڈ کا سانڈ

مجازاً: رانڈ کی اولاد، بے پروا، نڈر، بے باک، فکر و غم سے آزاد

رانڈ کا سانڈ ، چِھنال کا چِھنْرا

ران٘ڈ اور رنڈی کا بیٹا دونوں بد چلم ہوتے ہیں.

رانڈ کا سانڈ ، سَوداگَر کا گھوڑا ، کھاوے بَہُت ، چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا ؛ دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رانڈ کا سانڈ کے معانیدیکھیے

رانڈ کا سانڈ

raa.nD kaa saa.nDराँड का साँड

رانڈ کا سانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجازاً: رانڈ کی اولاد، بے پروا، نڈر، بے باک، فکر و غم سے آزاد
  • جاہل، کم فہم
  • موٹا تازہ، ہٹاکٹا

English meaning of raa.nD kaa saa.nD

Noun, Masculine

राँड का साँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) राँड की संतान, बेपरवाह, निडर, मुक्तकंठ, चिंताओं से विचारमुक्त
  • अज्ञानी, कम समझदार
  • मोटा-ताज़ा, हट्टा-कट्टा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانڈ کا سانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانڈ کا سانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words