تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راندَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

راندَہ جانا

مردود ہونا ، ذِلّت کے ساتھ نکالا جانا.

راندا جانا

رک : ران٘دہ جانا .

راندھا جانا

رک : ران٘دہ جانا .

رَوندا جانا

پامال ہونا

رَوند جانا

پامال ہونا ، تباہ و بر باد ہونا .

رَہا نَہ جانا

برداشت نہ ہونا، بہت بے چینی ہونا

گَلا رُندْھ جانا

گلے سے آواز نہ نکلنا.

دِل رُنْدھ جانا

دل بھر آنا ، رِقَت طاری ہونا ، مائل بہ گریہ ہونا ، غمگین ہونا

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

جانا ہے رہنا نہیں جانا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

جاتا رَہْنا

(کسی چیز کا) نیست نابود ہو جانا، مٹ جانا، باقی نہ رہنا

راسْتَہ جانا

راستے کا کسی مقام تک پہنچنا .

راسْتَہ ہو جانا

راستہ ظاہر ہونا ، راہ پیدا ہو جانا .

راکھ ہو جانا

خاک میں ملنا ، مل جانا ؛ بالکل جل جانا ، جل کر مر جانا.

راسْتَہ چَلا جانا

راہ طے ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں راندَہ جانا کے معانیدیکھیے

راندَہ جانا

raa.nda jaanaa•राँदा जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

راندَہ جانا کے اردو معانی

  • مردود ہونا ، ذِلّت کے ساتھ نکالا جانا.

Urdu meaning of raa.nda jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • marduud honaa, zillat ke saath nikaalaa jaana

राँदा जाना के हिंदी अर्थ

  • अस्वीकार किया जाना, अपमान के साथ निकाल दिया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راندَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راندَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone