تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رانجَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رانجَھن کے معانیدیکھیے
رانجَھن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مٹی کا بڑا گھڑا، ایک قسم کا بڑا مٹکا
- عاشق، پیارا، محبوب
- قابل عزّت شخص
شعر
مرا بچھڑا رانجھن موڑ سجن
مجھے چاہ نہ کوئی اور سجن
الزام تو آتا ہے فقط عشق کے سر ہی
رانجھن کی تو کرتی نہیں تحقیر کوئی ہیر
English meaning of raa.njhan
Noun, Masculine
- earthen vessel for water
- lover, sweetheart
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رانجَھن)
رانجَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔