تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راری کے معانیدیکھیے
راری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کاشت کاری) گراری ، روری ، کھیت کی زمین ہموار کرنے کا بیلن جو ہل میں لگا کر چلایا جاتا ہے اس لئے اس کو ہل بھی کہتے ہیں .
- جھگڑالو ، رک : راڑی
- رک : راڑھی
- لڑائی ، دنگا فساد ، جھگڑا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راری)
راری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔