تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راشِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راشِد کے معانیدیکھیے
راشِد کے اردو معانی
صفت
- ہدایت پانے والا، ہدایت یافتہ، صراط مستقیم پر چلنے والا
- نیک، پارسا، عقیدے کا پکّا
شعر
رنگ رسوائی سہی شہر کی دیواروں پر
نام راشدؔ کا ابھرنا تو ابھی باقی ہے
کم ہی اب رہ گئے ہیں جو راشدؔ
درد کی محفلیں سجاتے ہیں
وصال دوست سے بھی کم نہ ہو سکی راشدؔ
ازل سے پائی ہوئی تشنگی کو کیا کیجے
English meaning of raashid
Adjective
- taking or following a right way or course, holding a right belief, orthodox
- pious, faithful
- one who takes or follows a right way
- one who is directed aright
राशिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नेक, पार्सा, निर्देशित, जिसका पथप्रदर्शन किया गया हो, जिसने गुरु से दीक्षा प्राप्त की हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راشِد)
راشِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔