تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت آنا" کے متعقلہ نتائج

راسْت آنا

موافق آنا، سازگار ہونا

راہِ راسْت پَر آنا

گُناہوں سے توبہ کرنا، نیکی کی راہ اِختیار کرنا.

صُحْبَت راسْت آنا

کسی کے پاس بیٹھنے سے برے کام چھوڑ دینا ؛ صحبت کا موافق آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت آنا کے معانیدیکھیے

راسْت آنا

raast aanaaरास्त आना

مادہ: راسْت

راسْت آنا کے اردو معانی

  • موافق آنا، سازگار ہونا
  • مبارک ہونا
  • صادق آنا، چسپاں ہونا
  • کامیاب ہونا

English meaning of raast aanaa

  • to agree with, to be favorable and suitable, to be fit
  • to be auspicious, to be happy and blessed

रास्त आना के हिंदी अर्थ

  • अनुकूल होना, साज़गार होना, उचित होना
  • कल्यान होना, मंगल होना, शुभ होना
  • ठीक-ठाक आना, चिपका होना
  • कामयाब होना, सफल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words