تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت گو" کے متعقلہ نتائج

راسْت گو

صاف اور سچّی بات کہنے والا، حق گو، سچا

راسْت گوئی

راست گو کا کام، سچ کہنا، سچّی بات کہنا، سچ کہنے کا عمل

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت گو کے معانیدیکھیے

راسْت گو

raast-goरास्त-गो

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

راسْت گو کے اردو معانی

صفت

  • صاف اور سچّی بات کہنے والا، حق گو، سچا

English meaning of raast-go

Adjective

  • true, speaker of truth

रास्त-गो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सच बोलने वाला, सत्यवादी, यथार्थवादी, अनृतभाषी, साफ़ और सच्ची बात कहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راسْت گو

صاف اور سچّی بات کہنے والا، حق گو، سچا

راسْت گوئی

راست گو کا کام، سچ کہنا، سچّی بات کہنا، سچ کہنے کا عمل

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone