تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

پُرانی ڈَگَر

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ کے معانیدیکھیے

راسْتَہ

raastaरास्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

راسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .
  • ۱ . وہ متعین واسطہ یا ذریعہ جس کو طے کرکے کہیں جائیں ، گزرگاہ ، راہ ، سڑک ، رستہ .
  • ۲ . طور ، طریقہ ، ڈھنگ .
  • ۲ . وہ جو داہنے ہاتھ سے کام کرے ؛ چالاک ؛ چابکدست ؛ صف ؛ قطار ؛ بازار کی جگہ .
  • ۳ . رسم ، قاعدہ ، دستور ، رواج .
  • ۴ . تاثیر نفوذ ؛ رسائی .
  • ۵ . بہانہ ، حیلہ ، حجّت .

شعر

English meaning of raasta

Noun, Masculine

  • path, way, road, lane, street, manner

रास्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मार्ग, पथ, राह, गुज़रगाह, सड़क तौर, तरीक़ा, ढंग

راسْتَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone