تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات کی رانی" کے متعقلہ نتائج

رَتْکَر

(کاشتکاری) دریا کی ریت سے پیدا ہوئی زمین .

رات کَرنا

رات بسر کرنا ، شب بھر قیام کرنا .

رات کا راجا

رات میں جاگنے والا، رات میں کرنے والا

داٹ کَر

دھمکی دے کر ، گھڑک کر ، ڈان٘ٹ کے .

دُتْکار

(حِقارت سے) ڈانٹ پھٹکار، جھڑکی، دُور رہنے کے لیے یا دور ہونے کی تنبیہ

دو ٹَکَّریں

ایسی نماز جس میں خضوع و خشوع نہ ہو ، بے دلی کی نماز ، جلدی کی نماز ، ایسی نماز جس کے قبول ہونے کی امید نہ ہو

رات کو رات دِن کو دِن نَہ سَمَجْھنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ جانْنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

روٹی کو رووے اَور چُولھے پِیچھے سووے

روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

دُتْکارْنا

حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت

دُوتْکارْنا

رک : دُھتکارنا.

روٹی کَرنا

خوشی یا غمی کی تقریب میں لوگوں کو کھانا کِھلانا ، برادری کی ضِیافت کرنا (خاص کر کسی کی وفات کے چند روز بعد جو کھانا کِیا جاتا ہے اس کی نسبت زیادہ بولتے ہیں).

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

رِیت کَرنا

شادی بیاہ کی رسم یا رسمیں ادا کرنا.

رات کی رات

صرف ایک رات، رات بھر میں، رات کے اندر

رائِتا کَرنا

مار مار کر پتلا حال کر دینا

روٹی کو رونا

فاقہ کشی کرنا، بُھوکوں مرنا

دُت کَرنا

دُور کرنا ، نِکال دینا ، ڈان٘ٹنا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا

دو ٹُوک کَرْنا

فیصلہ کرنا، معاملہ یکسو کرنا، خصوصاً قطع تعلق کرنا، رِشتہ توڑنا، الگ کرنا

رات کی رانی

ایک بہت خوشبودار زرد رنگ کا بڑا پھول جو رات کے وقت کھلتا ہے، زرد رنگ اور تیز خوشبو کے پھول کا پودا

رات کو دِن کَرْنا

بہت محنت کرنا ، بہت بھاگ دوڑ کرنا .

رات کو دِن بَنانا

رات کو دن کی طرح روشن کرنا ، بہت زیادہ روشنی کا انتظام کرنا ، رونق کا سامان کرنا .

ریت کی دِیوار کَھڑی کَرْنا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا.

روٹی کو رووے، کَھپْڑی کو ٹوہوے

روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.

دو ٹَکَّریں مارْنا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

ریت کی دِیوار ، اوچھا یار ، کِسی کام کا نَہِیں

دونوں کو استوار اور قیام نہیں.

دو ٹَکَّریں ہونا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

عَادَتِ اِقْرَارْ

habit of agreement

عَادَتِ عَقْرَب

nature, habit of scorpion

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

روٹی کو روتے ہیں کھڑے ہو کر، مردے کو روتے ہیں بیٹھ کر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رات کی رانی کے معانیدیکھیے

رات کی رانی

raat kii raaniiरात की रानी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

رات کی رانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بہت خوشبودار زرد رنگ کا بڑا پھول جو رات کے وقت کھلتا ہے، زرد رنگ اور تیز خوشبو کے پھول کا پودا

شعر

Urdu meaning of raat kii raanii

  • Roman
  • Urdu

  • ek bahut Khushbuudaar zard rang ka ba.Daa phuul jo raat ke vaqt khultaa hai, zard rang aur tez Khushbuu ke phuul ka paudaa

English meaning of raat kii raanii

Noun, Feminine

  • Cestrum nocturnum, small shrub with light green fragrant flowers which bloom at night, lady of the night, queen of the night

रात की रानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का पुष्प, जिसमें रात के समय गुच्छों में लगे हुए सुगंधित फूल फूलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَتْکَر

(کاشتکاری) دریا کی ریت سے پیدا ہوئی زمین .

رات کَرنا

رات بسر کرنا ، شب بھر قیام کرنا .

رات کا راجا

رات میں جاگنے والا، رات میں کرنے والا

داٹ کَر

دھمکی دے کر ، گھڑک کر ، ڈان٘ٹ کے .

دُتْکار

(حِقارت سے) ڈانٹ پھٹکار، جھڑکی، دُور رہنے کے لیے یا دور ہونے کی تنبیہ

دو ٹَکَّریں

ایسی نماز جس میں خضوع و خشوع نہ ہو ، بے دلی کی نماز ، جلدی کی نماز ، ایسی نماز جس کے قبول ہونے کی امید نہ ہو

رات کو رات دِن کو دِن نَہ سَمَجْھنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ جانْنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

روٹی کو رووے اَور چُولھے پِیچھے سووے

روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

دُتْکارْنا

حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت

دُوتْکارْنا

رک : دُھتکارنا.

روٹی کَرنا

خوشی یا غمی کی تقریب میں لوگوں کو کھانا کِھلانا ، برادری کی ضِیافت کرنا (خاص کر کسی کی وفات کے چند روز بعد جو کھانا کِیا جاتا ہے اس کی نسبت زیادہ بولتے ہیں).

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

رِیت کَرنا

شادی بیاہ کی رسم یا رسمیں ادا کرنا.

رات کی رات

صرف ایک رات، رات بھر میں، رات کے اندر

رائِتا کَرنا

مار مار کر پتلا حال کر دینا

روٹی کو رونا

فاقہ کشی کرنا، بُھوکوں مرنا

دُت کَرنا

دُور کرنا ، نِکال دینا ، ڈان٘ٹنا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا

دو ٹُوک کَرْنا

فیصلہ کرنا، معاملہ یکسو کرنا، خصوصاً قطع تعلق کرنا، رِشتہ توڑنا، الگ کرنا

رات کی رانی

ایک بہت خوشبودار زرد رنگ کا بڑا پھول جو رات کے وقت کھلتا ہے، زرد رنگ اور تیز خوشبو کے پھول کا پودا

رات کو دِن کَرْنا

بہت محنت کرنا ، بہت بھاگ دوڑ کرنا .

رات کو دِن بَنانا

رات کو دن کی طرح روشن کرنا ، بہت زیادہ روشنی کا انتظام کرنا ، رونق کا سامان کرنا .

ریت کی دِیوار کَھڑی کَرْنا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا.

روٹی کو رووے، کَھپْڑی کو ٹوہوے

روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.

دو ٹَکَّریں مارْنا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

ریت کی دِیوار ، اوچھا یار ، کِسی کام کا نَہِیں

دونوں کو استوار اور قیام نہیں.

دو ٹَکَّریں ہونا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

عَادَتِ اِقْرَارْ

habit of agreement

عَادَتِ عَقْرَب

nature, habit of scorpion

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

روٹی کو روتے ہیں کھڑے ہو کر، مردے کو روتے ہیں بیٹھ کر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات کی رانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات کی رانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone