تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات تھوڑی سَوانگ بَہُت" کے متعقلہ نتائج

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

سَوانگ بَہُت، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

سانگ بَہُت ہَیں رات تھوڑی

وقت کم اور کام زیادہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَوانگ بَڑا، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رات تھوڑی سَوانگ بَہُت کے معانیدیکھیے

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت

raat tho.Dii svaa.ng bahutरात थोड़ी स्वाँग बहुत

نیز - رات تھوڑی اور سوانگ بہت, رات تھوڑی سَوان٘گ بَہُت بڑی

ضرب المثل

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت کے اردو معانی

  • وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ
  • ہمارے دکھ کی کہانی اتنی لمبی ہے کہ وہ اتنے تھوڑے وقت میں پوری نہیں ہوگی

English meaning of raat tho.Dii svaa.ng bahut

  • art is long and time is fleeting
  • much work and little time

रात थोड़ी स्वाँग बहुत के हिंदी अर्थ

  • समय थोड़ा है और काम बहुत अधिक
  • हमारे दुख की कहानी इतनी बड़ी है कि वह इतने थोड़े समय में पूरी नहीं होगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات تھوڑی سَوانگ بَہُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words