تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راوَت کے معانیدیکھیے
راوَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہادر، سورما، سپاہی
- راجہ، سردار، راؤ
- شاہی خاندان کا کوئی شخص
- سپہ سالار
- شمشیرزنی کا استاد
- بنوٹ کا ماہر استاد، لٹھ بازوں کا استاد، لٹھ باز
- فوج، لشکر
- برہمنوں کا ایک طبقہ اور اس کا لقب
- چوہڑوں اور خاکروبوں کی ایک نسل جو دوسروں کا جھوٹا نہیں کھاتی
شعر
دو لوچن ہیں تیرے نسنگ چور راوت
او نو سوں دلیری نہ کر سب ہی ہارے
حسن کے لشکر کے راوت ہیں دو چشم
زلف و لب شب خوں کا قابو بولناں
لگا جاتی ہے اپنا داؤں اور میرا بچا جاتی
تو اپنے کام میں بانکیت اور راوت ہے اے پنّا
English meaning of raavat
Noun, Masculine
रावत के हिंदी अर्थ
راوَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راوَت)
راوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔