تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راوَٹی" کے متعقلہ نتائج

راوَٹی

ایک وضع کا چھوٹا تنبو، برآمدے دار ایک چوبہ، دو چوبہ، تنْبو، چھولداری

راوْٹی نُما

بِیچ میں سے اُٹھا ہوا اور دائیں بائیں ڈھال دار (چھت یا تن٘بو).

اردو، انگلش اور ہندی میں راوَٹی کے معانیدیکھیے

راوَٹی

raavaTiiरावटी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

راوَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کا چھوٹا تنبو، برآمدے دار ایک چوبہ، دو چوبہ، تنْبو، چھولداری
  • چوبارہ، بالا خانہ، وہ چھپّر، جو کوٹھے کے اوپر ڈال لیا جائے
  • چھپر پڑا ہوا مکان جو بالا خانے پر بناتے ہیں
  • لکڑی کے دس ستونوں کے سہارے سے بنا ہوا شاہی خیمہ جسکے اندر باہر قیمتی کپڑا استعمال کیا جاتا تھا ،
  • جھروکہ، کھڑکی

English meaning of raavaTii

Noun, Feminine

  • small quadrangular tent, small gable tent, attic, small room on top of a house

रावटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े का बना हुआ एक प्रकार का छोटा घर या डेरा जिसके बीच में एक बँडेर होती है और जिसके दोनों ओर दो ढालुएँ परदे होते हैं, छौलदारी, टेंट, तंबू
  • वो छप्पर जो कमरे के ऊपर डाल दिया जाय
  • किसी चीज का बना हुआ छोटा घर
  • खिड़की
  • बारहदरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راوَٹی

ایک وضع کا چھوٹا تنبو، برآمدے دار ایک چوبہ، دو چوبہ، تنْبو، چھولداری

راوْٹی نُما

بِیچ میں سے اُٹھا ہوا اور دائیں بائیں ڈھال دار (چھت یا تن٘بو).

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راوَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راوَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone