تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راز و نِیاز" کے متعقلہ نتائج

راز و نِیاز

(iii) پوشیدہ اور ظاہر بات ، (مجازاً) خفیہ معاملات یا خیالات .

راز و نِیاز کی باتیں

پیار اخلاص کے باتیں ، عاشق و معشوق کے رمز و کنایہ

اردو، انگلش اور ہندی میں راز و نِیاز کے معانیدیکھیے

راز و نِیاز

raaz-o-niyaazराज़-ओ-नियाज़

وزن : 22121

راز و نِیاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (i) عشق یا دوستی کی محرمانہ باتیں ، سرگوشیاں یا اشارے کنائے
  • (ii) چاؤ چوچلے ، ناز نخرے .
  • (iii) پوشیدہ اور ظاہر بات ، (مجازاً) خفیہ معاملات یا خیالات .
  • ۲. خدا کے حضور خشوع و خضوع کے ساتھ عرض و معروض ، مناجات .

شعر

English meaning of raaz-o-niyaaz

Noun, Masculine

  • prayer to God, secret conversation, secret talks, lover's talk

राज़-ओ-नियाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'इश्क या दोस्ती की गुप्त बातें, चाओ चोचले, नाज़ नख़रे, गुप्त और खुली हुई बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راز و نِیاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

راز و نِیاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words