تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَباط" کے متعقلہ نتائج

رَباط

سرائے، مسافر خانہ

رِباطِ اَکْبَر

بہت بڑا ملاپ، ملانے والا

رِباطِ مُسْتَدِیر

گول بندھن ، اس قسم کا بندھن ، رحم . جگو اور کولھے کے جوڑ میں ہوتا ہے

رِباطِ مُثَلَّث

سہ گوشہ پٹی - اس قسم کی پٹی نہایت کارآمد ہوتی ہے جو بالخصوص میدانِ جنگ میں مختلف طریقوں سے مختلف مقامات کے زخموں پر باں٘دھی جاتی ہے

رِباطی

منسوب بہ رباط، قیام کرنے والا، مسافر

نانِ رِباط

وہ روٹی جو خانقاہوں میں ملتی ہے

رِباطات

رباط (رک) کی جمع ، پنڈلیاں ، عضلات.

رَبْط

وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ

رِبْطَہ

नेक्टाई।।

رابِط

ضبط نفس سے کام لینے والا، زاہد، خدا پرست

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

رَبْط کَرنا

تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا.

رَبْط ہونا

مشق ہونا، جوڑ ہونا

رَباع

وہ جانور جس کے چار اگلے دان٘ت(ثنایا وار انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں.

رَبْط دینا

جوڑنا، مِلانا، سِلسلہ قائم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَباط کے معانیدیکھیے

رَباط

rabaat•रबात

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَبَطَ

  • Roman
  • Urdu

رَباط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرائے، مسافر خانہ

شعر

Urdu meaning of rabaat

  • Roman
  • Urdu

  • saraay, musaafirkhaanaa

English meaning of rabaat

Noun, Masculine

रबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसाफ़िरखाना, सराय, पथिकाश्रय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَباط)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَباط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone