تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَبیع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَبیع کے معانیدیکھیے
رَبیع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فصلِ ربیع کی پیداوار
- موسم بہار کا عرصہ جوہمارے ہاں عموماً فروری اور مارچ میں ہوتا ہے، بسنت رُت، بہار کا موسم
- ندّی، نالہ، موسمِ بہار کی بارش، موسم بہار کا سبزہ، چوتھا
- پاک وہند میں کھیتی باڑی کی وہ فصل جو اکتوبر نومبر میں کاشت کی جاتی ہے (گیہوں، جَو وغیرہ) اور مارچ اپریل میں کاٹی جاتی ہے
English meaning of rabii'
Noun, Feminine
- spring time
- spring-grass
- the spring-harvest (grain sown in October-November, and cut in the spring months March-April, comprising wheat, barley, peas, gram, oil-seed, arhar)
- crops harvested in spring
रबी' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अ. स्त्री. वसंत ऋतु, बहार का मौसिम ।
- उक्त ऋतु में तैयार हानेवाली तथा काटी जानेवाली फसल। ' खरीफ ' से भिन्न।
- वसत ऋतु। बहार का मौसिम।
رَبیع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَبیع)
رَبیع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔