تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَدِّ بَلا" کے متعقلہ نتائج

رَدِّ بَلا

آئی ہوئی مصیبت کا ٹل جانا، مصیبت کا دور ہونا

صَدْقَہ رَدِّ بَلا

خیراَت دینے سے بَلائیں اور مصیبتیں دور ہوتی ہیں

صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

خیرات دینے سے بلا دور ہو جاتی ہے

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَدِّ بَلا کے معانیدیکھیے

رَدِّ بَلا

radd-e-balaaरद्द-ए-बला

اصل: عربی

وزن : 2212

رَدِّ بَلا کے اردو معانی

مذکر

  • آئی ہوئی مصیبت کا ٹل جانا، مصیبت کا دور ہونا

شعر

English meaning of radd-e-balaa

Masculine

  • repulsion of evil influences for the sake of secure and peaceful life

रद्द-ए-बला के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • आपत्ति का निवारण, आई हुई बला का टल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَدِّ بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَدِّ بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words